If I had not heard the Prophet (ﷺ) saying, “You should not long for death,” I would have longed (for it).
ہم سے حسن بن ربیع نے بیان کیا ‘ ان سے ابوالاحوص نے ‘ ان سے عاصم نے بیان کیا ‘ ان سے نضر بن انس نے بیان کیا کہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ نہ سنا ہوتا کہ موت کی تمنا نہ کرو تو میں موت کی آرزو کرتا ۔

Reference
Sahih al-Bukhari 7233
Book 94, Hadith 8
Vol. 9, Book 90, Hadith 339