Beloved Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Said: “Would I tell you that deed which is better in your deeds, and near to ALLAH (S.W.TA’ALA) is much Exquisite, very high in place, and is more better than giving gold and Silver and is better to fight (Jihaad) and take death as martyr”
Sahaba (R.A) Requested “Yes Sure Beloved Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) “, then Beloved Prophet Said: that is Remembrance (zikar) of ALLAH (S.W.TA’ALA)
Ref: Simple English translation, tirmazi, Hadith 1303
پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتاؤں جو تمھارے اعمال میں بہتر اور الله تعالیٰ کے نزدیک پاکیزہ تر، نہایت بلند رتبہ ہو اور تمھارے لیے سونا چاندی دینے سے بہتر اور جہاد میں لڑنے اور مارے جانے سے بہتر ہو”
صحابہ کرام رضی الله تعالیٰ عنھ نے عرض کی ” بیشک یا رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “
تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” وہ الله تعالیٰ کا ذکر ہے “
حوالہ: (مفہوم) ترمزی ج 2 ، ح 1303