Whoever Has Eaten Garlic Or Onion Should Keep Away From Mosque
Narrated Jabir bin Abdullah:
The Prophet (ﷺ) said, “Whoever has eaten garlic or onion should keep away from us (or should keep away from our mosque).’
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابوصفوان عبداللہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم کو یونس نے خبر دی ، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا ، ان سے عطاء نے بیان کیا کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے لہسن یا پیاز کھائی ہو تو اسے چاہئے کہ ہم سے دور رہے ۔ یا یہ فرمایا کہ ہماری مسجد سے دور رہے ۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عَطَاءٌ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ زَعَمَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ مَنْ أَكَلَ ثُومًا أَوْ بَصَلاً فَلْيَعْتَزِلْنَا، أَوْ لِيَعْتَزِلْ مَسْجِدَنَا ”.
Reference : Sahih al-Bukhari (5452)
More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith