To Offer The Jumua Prayer Immediately After Midday
Narrated Anas bin Malik :
The Prophet (ﷺ) used to offer the Jumua prayer immediately after midday.
ہم سے سریج بن نعمان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے فلیح بن سلیمان نے بیان کیا ، ان سے عثمان ابن عبدالرحمٰن بن عثمان تیمی نے بیان کیا ، ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز اس وقت پڑھتے جب سورج ڈھل جاتا ۔
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، قَالَ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، رضى الله عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي الْجُمُعَةَ حِينَ تَمِيلُ الشَّمْسُ.
Reference : Sahih al-Bukhari 904 | Book 11, Hadith 28
More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith