To Give Mahr Even Equal To An Iron Ring
Narrated Sahl bin Sa`d:
The Prophet (ﷺ) said to a man, “Marry, even with (a Mahr equal to) an iron ring.”
ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا ، ان سے سفیان نے ان سے ابوحازم نے اور ان سے صحابی حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا نکاح کر ، خواہ لوہے کی ایک انگوٹھی پر ہی ہو ۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لِرَجُلٍ “ تَزَوَّجْ وَلَوْ بِخَاتَمٍ مِنْ حَدِيدٍ ”.
Reference : Sahih al-Bukhari (5150)
More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith