The Most Hated Person In The Sight Of Allah Is The Most Quarrelsome Person
Narrated `Aisha:
The Prophet (ﷺ) said, “The most hated person in the sight of Allah is the most quarrelsome person.”
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا ، ان سے ابن جریج نے ، ان سے ابن ابی ملیکہ نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو ۔
Reference : Sahih al-Bukhari 2457
More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith