حضرت عائشہ(رضی اللہ تعالی عنا) روایت کرتی ہیں کے نبی(صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا.. ایک چوتھائی دینار یا اس سے زائد چیز کی چوری پر ہاتھ کاٹ دیئے جانے چاہیں.
[ بخاری، کتاب:8 ، جلد:81 ، حدیث:780
Narrated ‘Aisha(Razi Allah Ta’ala Anha)
Prophet(SallAllahu Alaihi Wa’alehi Wasallam)said, “The hand should be cut off for stealing something that is worth a quarter of a Dinar or more.”
[Bukhari :: Book 8 :: Volume 81 :: Hadith 780]