The Effect Of An Evil Eye Is A Fact
Narrated Abu Huraira:
The Prophet (ﷺ) said, “The effect of an evil eye is a fact.” And he prohibited tattooing.
ہم سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا ، ان سے معمر نے ، ان سے ہمام نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نظر بد لگنا حق ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جسم پر گودنے سے منع فرمایا ۔
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ الْعَيْنُ حَقٌّ ”. وَنَهَى عَنِ الْوَشْمِ.
Reference : Sahih al-Bukhari (5740)
More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith