The Disbelievers Are The Greatest Loosers |
طس ۚ تِلْكَ آيَاتُ الْقُرْآنِ وَكِتَابٍ مُّبِينٍ
هُدًى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ
الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُم بِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
إِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ زَيَّنَّا لَهُمْ أَعْمَالَهُمْ فَهُمْ يَعْمَهُونَ
أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ لَهُمْ سُوءُ الْعَذَابِ وَهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْأَخْسَرُونَ
English Translation :
Ta, Seen. These are the verses of the Qur’an and a clear Book.As guidance and good tidings for the believers.Who establish prayer and give zakah, and of the Hereafter they are certain [in faith].Indeed, for those who do not believe in the Hereafter, We have made pleasing to them their deeds, so they wander blindly.Those are the ones for whom there will be the worst of punishment, and in the Hereafter they are the greatest losers.
Urdu Translation :
طٰسٓ۔ یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں مومنوں کے لئے ہدایت اور بشارت وہ جو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہیں ہم نے ان کے اعمال ان کے لئے آرستہ کردیئے ہیں تو وہ سرگرداں ہو رہے ہیں یہی لوگ ہیں جن کے لئے بڑا عذاب ہے اور وہ آخرت میں بھی وہ بہت نقصان اٹھانے والے ہیں
[Surat An-Naml # 1-5]