O Allah Grant Me Deep Understanding Of Deen | Dua
Narrated Ibn `Abbas:
Once the Prophet (ﷺ) entered a lavatory and I placed water for his ablution. He asked, “Who placed it?” He was informed accordingly and so he said, “O Allah! Make him (Ibn `Abbas) a learned scholar in religion (Islam).
وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء میں تشریف لے گئے ۔ میں نے ( بیت الخلاء کے قریب ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وضو کا پانی رکھ دیا ۔ ( باہر نکل کر ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہ کس نے رکھا ؟ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلایا گیا تو آپ نے ( میرے لیے دعا کی اور ) فرمایا «اللهم فقهه في الدين» اے اللہ ! اس کو دین کی سمجھ عطا فرمائیو ۔
Reference: (Sahih al-Bukhari 143)