My Lord, Indeed I Invited My People [To Truth] Night And Day |
He said, “My Lord, indeed I invited my people [to truth] night and day.But my invitation increased them not except in flight.And indeed, every time I invited them that You may forgive them, they put their fingers in their ears, covered themselves with their garments, persisted, and were arrogant with [great] arrogance.Then I invited them publicly.Then I announced to them and [also] confided to them secretly
جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہالیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہےجب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے پھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہااور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہا
[Surat Nuh # 5-9]