Love For Companions Is Part Of Faith
Al-Bara’ reported: The Prophet, peace and blessings be upon him, said, “None loves the Ansar but a believer, and none hates them but a hypocrite. Whoever loves them, Allah will love him. Whoever hates them, Allah will hate him.”
البراء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انصار کو مومن کے سوا کوئی دوست نہیں رکھتا اور ان سے بغض منافق کے سوا کوئی نہیں رکھتا۔ جو ان سے محبت کرے گا اللہ اس سے محبت کرے گا۔ جو ان سے بغض رکھے گا اللہ اس سے نفرت کرے گا۔
عن الْبَرَاء قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُحِبُّهُمْ يعنى الْأَنْصَار إِلَّا مُؤْمِنٌ وَلَا يُبْغِضُهُمْ إِلَّا مُنَافِقٌ فَمَنْ أَحَبَّهُمْ أَحَبَّهُ اللَّهُ وَمَنْ أَبْغَضَهُمْ أَبْغَضَهُ اللَّهُ
Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 3783, Ṣaḥīḥ Muslim 75
More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith