Importance Of Saying Al’Humdulillah After Sneeze |
Narrated Anasؓ that two men sneezed before the Prophetﷺ and he said Tashmit to one of the, While he did not say Tashmit to the other . So that person said, ” Prophetﷺ ” You said Tashmit to that fellow but you did not say Tashmit to me. Prophetﷺ said , That man praised Allah (by saying Al’Humdulillah after sneeze) but you didn’t.
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ دو آدمیوں کو نبی (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کے پاس چھینک آئی آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے ایک شخص کی چھینک کا جواب دیا لیکن دوسرے کی چھینک کا جواب نہیں دیا۔ ایک شخص نے پوچھا یا رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) آپ نے اس کی چھینک کا جواب دیا لیکن میری چھینک کا جواب نہیں دیا آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا کہ اس نے الحمد للہ کہا اور تو نے نہیں کہا۔
[ Sahi Bukhari, Vol:3, Hadees:1177 ]