Narrated Hazrat Abu Huraira (R.A): Beloved Prophet Hazrat Muhammad (S.A.W.W) Said: think if there’s a canal passing in-front of one’s door, and he take bath five times a day in it, so will there any grime on body? people said there will b no grime. Beloved Prophet (S.A.W.W) Said: same is the example of 5 time Prayers, ALLAH (S.W.TA’ALA) removes the sins by these prayers.
Sahih Muslim, Nisai, Tirmadi
حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتےہوے سنا: سوچو تو سہی اگر تم میں سے کسی کے دروزے پر نہر ہو اور وہ روزانہ اسمیں پانچ دفعہ نہاے تو کیا کہتے ہو اس کے جسم پر میل کچیل باقی رہ جائے گا؟ لوگ عرض گزار ہوے کہ ذرا بھی میل باقی نہیں رہے گا. فرمایا کہ یہی پانچوں نمازوں کی مثال ہے کہ ان ک زریعے الله تعالیٰ گناہوں کو مٹا دیتا ہے.
حوالہ: صحیح مسلم 1520، ترمزی 2868، نسائی 461