Narrated Anas bin Malik (Razi Allah Ta’ala Anhu) that Allah’s Apostle (SallAllahu Alaihi Wa’alehi Wasallam) said, “If Adam’s son had a valley full of gold, he would like to have two valleys, for nothing fills his mouth except dust. And Allah forgives him who repents to Him.”
[Bukhari :: Book 8 :: Volume 76 :: Hadith 447]
انس بن مالک(رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کے نبی(صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا .. اگر انسان کے پاس سونے کی ایک وادی ہو تو وہ 2 وادیوں کی خواہش کرے گا، لیکن انسان کی خواہشات کو موت کے سوا کوئی اور چیز نہیں پورا کر سکتی. اور الله اسے معاف کرتا ہے جو اس سے توبہ کرے.
[ بخاری، کتاب:8 ، جلد:76 ، حدیث:447 ]