Greet With Peace Those You know, Do Not know
Abdullah ibn Amr reported: A man asked the Prophet, “Which Islam is best?” The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “To feed the hungry and to greet with peace those you know and those you do not know.”
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کون سا اسلام افضل ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بھوکے کو کھانا کھلانا اور ان کو سلام کرنا جس کو تم جانتے ہو اور جنہیں تم نہیں جانتے۔
Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 28, Ṣaḥīḥ Muslim 39
More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith