And [for] every person We have imposed his fate upon his neck, and We will produce for him on the Day of Resurrection a record which he will encounter spread open.
[It will be said], “Read your record. Sufficient is yourself against you this Day as accountant.”
اور ہم نے ہر انسان کے اعمال کو (بہ صورت کتاب) اس کے گلے میں لٹکا دیا ہے۔ اور قیامت کے روز (وہ) کتاب اسے نکال دکھائیں گے جسے وہ کھلا ہوا دیکھے گا
کہا جائے گا کہ اپنی کتاب پڑھ لے۔ تو آج اپنا آپ ہی محاسب کافی ہے
Ref: Surat Al-Isrā – Verse 13, 14