Establish the Prayers (Zuhr [Midday], ‘Asr [Afternoon], Maghrib [Sunset] and ‘Isha [Evening]) from the declining of the sun till deep darkness of the night. And also (make obligatory) the recitation of Fajr Prayer, for the Qur’an in Fajr (Dawn) Prayer is attended (by the angels and a state of divine consciousness also permeates).
And in some part of the night (as well, rising from sleep,) offer the Tahajjud Prayer with the Qur’an. This is added especially for you. Your Lord will certainly raise you to a station of praise and glory (i.e. the glorious station of intercession where all the former and later generations will turn towards you and glorify you).
آپ سورج ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک (ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی) نماز قائم فرمایا کریں اور نمازِ فجر کا قرآن پڑھنا بھی (لازم کر لیں)، بیشک نمازِ فجر کے قرآن میں
(فرشتوں کی) حاضری ہوتی ہے (اور حضوری بھی نصیب ہوتی ہے)
اور رات کے کچھ حصہ میں (بھی قرآن کے ساتھ شب خیزی کرتے ہوئے) نماز تہجد پڑھا کریں یہ خاص آپ کے لئے زیادہ (کی گئی) ہے، یقیناً آپ کا رب آپ کو مقامِ محمود پر فائز فرمائے گا (یعنی وہ مقامِ شفاعتِ عظمٰی جہاں جملہ اوّلین و آخرین آپ کی طرف رجوع اور آپ کی حمد کریں گے)
Ref: Surat Al-Isrā – Verse 78-79