Do Not Like Those Who Forgot Allah | They Are The Wicked Ones
And be not like those who forgot Allah , so He made them forget themselves. Those are the defiantly disobedient.
اور تم ان لوگوں کی طرح مت ہو جانا جنہوں نے اللہ (کے احکام) کو بھلا دیا تو اللہ نے بھی انہیں اپنی جانوں سے غافل کر دیا، اور ایسے ہی لوگ نافرمان (فاسق) ہوتے ہیں
وَلَا تَكُوۡنُوۡا كَالَّذِيۡنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنۡسٰٮهُمۡ اَنۡفُسَهُمۡؕ اُولٰٓـئِكَ هُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ
Reference : Quran (59:19)