Allah Loves Gentleness In All Things
Aisha reported: The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said, “Verily, Allah is gentle and He loves gentleness in all matters.”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ نرمی کرنے والا ہے اور ہر معاملے میں نرمی کو پسند کرتا ہے۔
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ فِي الْأَمْرِ كُلِّهِ
Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 6927, Ṣaḥīḥ Muslim 2165
More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith