Allah Does Not Accept The Prayers Of Any One Of You Who Needs Ablution
Narrated Abu Huraira:
The Prophet (ﷺ) said, “Allah does not accept prayer of anyone of you if he does Hadath (passes wind) till he performs the ablution (anew)
مجھ سے اسحاق نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا ، ان سے معمر نے ، ان سے ہمام نے ، ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی ایسے شخص کی نماز قبول نہیں کرتا جسے وضو کی ضرورت ہو یہاں تک کہ وہ وضو کر لے ۔
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ لاَ يَقْبَلُ اللَّهُ صَلاَةَ أَحَدِكُمْ إِذَا أَحْدَثَ حَتَّى يَتَوَضَّأَ ”.
Reference : Sahih al-Bukhari (6954) | Book 90, Hadith 2
More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith