Narrated Abu Huraira (R.A) that Beloved Prophet (S.A.W.W) Said: A time will come on people when man will don’t care that the money (things) he earned is Halaal (Legal) or Haram (illegal).
Ref: (Simple English translation) Sahih Bukhari 2059 , Nisai 4466
حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایسا زمانہ بھی آے گا، جب کہ آدمی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو مال اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال ہے یا حرام
حوالہ: صحیح بخاری 2059 ، نسائی 4466